مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. في أم وأخت لأب وأم وجد
شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ”اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33354
٣٣٣٥٤ - وكان عبد الله يقول: للام السدس وللجد الثلث وللاخت النصف، وكان عبد الله يقول: لم يكن الله (ليراني) (١) (افضل) (٢) اما على جد في هذه الفريضة ولا في غيرها من الحدود (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (كبراي).
(٢) في [أ، ب]: (فضل).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.
اور حضرت عبد اللہ فرماتے تھے کہ ماں کے لئے چھٹا حصّہ، دادا کے لئے ایک تہائی مال اور بہن کے لئے آدھا مال ہوگا، اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ یہ بھی فرمایا کرتے تھے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس حال میں نہیں دیکھیں گے کہ میں ماں کو اس مسئلے میں یا اس کے علاوہ کسی مسئلے میں دادا پر ترجیح دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33354، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33354 in Urdu