مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. في أم وأخت لأب وأم وجد
شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ”اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33355
٣٣٣٥٥ - وكان زيد يعطي الام الثلث والاخت ثلث ما بقي قسمها زيد على تسعة اسهم: للام الثلث ثلاثة اسهم، وللاخت ثلث ما بقي سهمان، وللجد اربعة اسهم، وكان عثمان يجعلها بينهم اثلاثا: للام الثلث، وللاخت الثلث، وللجد الثلث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع.
اور حضرت زید رضی اللہ عنہ ماں کو ایک تہائی مال دیتے تھے اور بہن کو بقیہ مال کا ایک تہائی دیتے تھے، اس مسئلے میں حضرت زید رضی اللہ عنہ مال کو نو حصّوں پر تقسیم کرتے تھے، ماں کے لئے ایک تہائی مال یعنی تین حصّے، بہن کے لئے بقیہ مال کا ایک تہائی یعنی دو حصے، اور دادا کے لئے چار حصّے۔ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ مال کو ورثاء کے درمیان تین حصّوں میں تقسیم کرتے، ماں کے لئے ایک تہائی مال، بہن کے لیے ایک تہائی اور دادا کے لئے بھی ایک تہائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33355، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33355 in Urdu