مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. في أم وأخت لأب وأم وجد
شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ”اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33356
٣٣٣٥٦ - وكان ابن عباس يقول: الجد بمنزلة الاب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع.
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ دادا باپ کے درجے میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33356]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33356، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33356 in Urdu