مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. في الجدة ما لها من الميراث
دادی کی میراث کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33395
٣٣٣٩٥ - زاد معمر: وايكما انفردت به فهو لها.
معمر راوی یہ اضافہ کرتے ہیں کہ: اور تم میں سے جو اکیلی ہو تو یہ چھٹا حصّہ اس کا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33395، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33395 in Urdu