🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. ما قالوا: في المجوس (أيفرق) بينهم وبين المحرم منهم
جن لوگوں نے مجوس کے بارے میں یوں کہا کہ ان کے اور ان کے محرم کے درمیان تفریق کر دی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33322 ترقیم الشثری: -- 34841
٣٤٨٤١ - حدثنا ابن علية عن عوف قال: حدثني عباد عن بجالة بن عبدة قال: كتب عمر إلى ابي موسى ان اعرضوا على من قبلكم من المجوس ان يدعوا نكاح امهاتهم وبناتهم واخواتهم، وياكلوا جميعا (١) يلحقوا باهل الكتاب، واقتلوا كل ساحر وكاهن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: زيادة (كيما).
(٢) مجهول؛ لجهالة عباد.

حضرت بجالہ ابن عبدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو موسیٰ رحمہ اللہ کو خط لکھا: جو تمہاری طرف مجوسی ہیں ان پر یہ بات پیش کرو کہ وہ اپنی ماؤں، بیٹیوں اور بہنوں سے نکاح چھوڑ دیں۔ اور وہ سب خاموش ہو کر کھائیں اور یہ کہ انہیں اہل کتاب سے ملا دیا جائے۔ اور ہر جادوگر اور جادوگرنی کو قتل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34841، ترقيم محمد عوامة 33322)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34841 in Urdu