🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. ما قالوا: في المجوس (أيفرق) بينهم وبين المحرم منهم
جن لوگوں نے مجوس کے بارے میں یوں کہا کہ ان کے اور ان کے محرم کے درمیان تفریق کر دی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33321 ترقیم الشثری: -- 34840
٣٤٨٤٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن داود بن ابي هند عن (قشير) (١) بن عمرو عن بجالة بن عبدة (العنبري) (٢) (قال) (٣) : وكان كاتبا (لجزء) (٤) بن معاوية، وكان على طائفة الاهواز، فحدث ان ابا موسى وهو امير البصرة كتب إلينا ان عمر ابن الخطاب كتب إليه يامره بقتل الزمازمة حتى يتكلموا، وان تنزع كل امراة من حريمها، وان يقتل كل ساحر، فكتب بهذا ابو موسى إلى جزء بن معاوية فدعا ⦗٢٣٩⦘ الزمازمة فتكلموا، قال: وكنا إذا كانت المراة شابة نزعناها من حريمها وانكحناها آخر، وإذا كانت عجوزا نهينا عنها وزجرنا عنها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (بشير).
(٢) في [هـ]: (العنتري).
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) في [ب، هـ]: (للجزء).
(٥) مجهول؛ لجهالة قشير.

حضرت بجالہ بن عبدۃ العنبری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت جزء بن معاویہ رحمہ اللہ کا کاتب تھا اور آپ رحمہ اللہ اھواز کے لوگوں پر امیر مقرر تھے۔ اس دوران حضرت ابو موسیٰ رحمہ اللہ جو کہ بصرہ کے امیر تھے انہوں نے ہماری طرف خط لکھا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے انہیں خط لکھ کر حکم دیا ہے کہ وہ کھانے کے درمیان منہ بند کر کے آواز نکالنے والے مجوسیوں کو قتل کردیں یہاں تک کہ وہ کلام کریں۔ اور ہر عورت کو اس کے محرم سے چھین لیا جائے اور ہر جادوگر کو قتل کردیا جائے۔ تو حضرت ابو موسیٰ رحمہ اللہ نے یہ خط حضرت جزء بن معاویہ کو بھی لکھ بھیجا۔ تو آپ رحمہ اللہ نے زمازمہ کو بلایا، پس انہوں نے اس بارے میں بات چیت کی۔ اور راوی کہتے ہیں جب کوئی عورت جوان ہوجاتی تو ہم اس کے محرم سے اس کو چھین لیتے اور کسی دوسرے سے اس کا نکاح کروا دیتے۔ اور اگر عورت بوڑھی ہوتی تو ہم اس کو روک دیتے اور اس پر ڈانٹ ڈپٹ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34840، ترقيم محمد عوامة 33321)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34840 in Urdu