مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟
جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 33487 ترقیم الشثری: -- 35020
٣٥٠٢٠ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن ابن (ابي) (٢) عروبة عن ابي معشر عن إبراهيم قال: الشهيد إذا كان في المعركة دفن في ثيابه ولم يغسل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
حضرت ابو معشر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب کوئی معرکہ میں شہید ہوجائے تو اسے اس کے کپڑوں میں ہی دفن کردیا جائے گا اور اسے غسل نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35020]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35020، ترقيم محمد عوامة 33487)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35020 in Urdu