مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. من قال: يغسل الشهيد
جن حضرات کے نزدیک شہید کو غسل دیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33488 ترقیم الشثری: -- 35021
٣٥٠٢١ - حدثنا عيسى بن يونس عن عمرو عن الحسن ان النبي ﷺ امر بحمزة حين استشهد فغسل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں حکم دیا تھا جب انہیں شہید کردیا گیا تھا پس ان کو غسل دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35021]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35021، ترقيم محمد عوامة 33488)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35021 in Urdu