🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. في العبيد يفرض لهم أو يرزقون؟
ان غلاموں کا بیان جن کو حصہ دیا گیا یا ان کو تنخواہ دی گئی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33556 ترقیم الشثری: -- 35091
٣٥٠٩١ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن (حسن) (١) عن سماك عن عياض الاشعري: ان عمر كان يرزق العبيد والإماء والخيل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حسين).
(٢) حسن؛ سماك صدوق، وكذلك عياض.

حضرت عیاض اشعری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ غلاموں، باندیوں اور گھوڑوں کی وظیفہ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35091، ترقيم محمد عوامة 33556)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35091 in Urdu