مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. من فرض لمن قرأ القرآن
جو شخص قرآن پڑھنے والے کے لیے عطیہ مقرر کرے
ترقیم عوامۃ: 33557 ترقیم الشثری: -- 35092
٣٥٠٩٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن ابيه قال: كان عمر بن عبد العزيز لا يفرض إلا لمن قرا القرآن.
حضرت فضیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ عطیہ مقرر نہیں فرماتے تھے مگر قرآن پڑھنے والے شخص کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35092، ترقيم محمد عوامة 33557)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35092 in Urdu