🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما قالوا: في عدل الوالي وقسمه قليلا كان أو كثيرا
حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا، مال تھوڑا ہو یا زیادہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35116
٣٥١١٦ - (قال) (١) : فدخل علي الحجرة مرة فراى حبا (منثورا) (٢) ، فجعل ⦗٣١٠⦘ يلتقط ويقول: شبعتم يا آل علي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قالت).
(٢) في [جـ]: (منتورا).
(٣) منقطع؛ ربيع لم يدرك عليًا.

راوی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حجرہ میں داخل ہوئے تو انہوں نے بکھرے ہوئے دانوں کو دیکھا تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کو چننا شروع کردیا اور یوں فرما رہے تھے: اے آل علی! تم سیر ہوگئے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35116]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35116، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35116 in Urdu