مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. ما قالوا: في عدل الوالي وقسمه قليلا كان أو كثيرا
حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا، مال تھوڑا ہو یا زیادہ
ترقیم عوامۃ: 33582 ترقیم الشثری: -- 35120
٣٥١٢٠ - حدثنا (وكيع عن) (١) الاعمش عن ابي وائل عن مسروق عن عائشة (قالت) (٢) : لما مرض ابو بكر مرضه الذي مات فيه قال: انظروا ما زاد في مالي منذ دخلت الإمارة فابعثوا به إلى الخليفة من بعدي، فإني قد كنت (استحله) (٣) وقد كنت (اصيب) (٤) من الودك نحوا مما كنت (اصيب) (٥) في التجارة، قالت: فلما مات نظرنا فإذا عبد (نوبي) (٦) كان يحمل الصبيان، وإذا (ناضح) (٧) كان (يسني) (٨) عليه، (فبعثنا) (٩) بهما إلى عمر، قالت: فاخبرني (جريي) (١٠) -تعني: وكيلي- ان عمر (بكى) (١١) وقال: رحمة الله على ابي بكر، لقد اتعب من بعده تعبا شديدا (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط]، وتقدم الخبر ٧/ ١٥ برقم [٢٣٦١٠].
(٢) في [أ، ب]: (قال).
(٣) في [أ، ب]: (استحللت)، وفي [جـ]: (استحمله).
(٤) في [أ، ب، جـ]: (أصبت).
(٥) في [أ، ب، جـ]: (أصبت).
(٦) في [أ، ب]: (تولي).
(٧) في [أ، ب]: (ناضخ).
(٨) في [أ، ب]: (يستقي)، وفي [جـ]: (يستقيا).
(٩) في [أ، ب، جـ]: (فبعث).
(١٠) في [هـ]: (جدي)، وفي [أ، ب]: (حرني).
(١١) في [أ، ب، جـ]: (بكا).
(١٢) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٣/ ١٩٢، ومسدد كما في المطالب (٣٨٧٨)، والبيهقي ٦/ ٣٠٥٣، وابن عساكر ٣٠/ ٢٦٠، واللالكائي (٢٤٤٧).
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: جب حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے جس بیماری میں آپ رضی اللہ عنہ کی وفات ہوگئی تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم لوگ دیکھنا کہ میرے خلیفہ بننے کے بعد جو میرے مال میں اضافہ ہوا ہے تم اس مال کو میرے بعد بننے والے خلیفہ کے پاس بھیج دینا۔ تحقیق میں نے اس مال کو اپنے لیے جائز اور حلال سمجھا تھا۔ اور تحقیق مال ودک سے مجھے اتنا ہی نفع ہوا تھا جتنا مجھے تجارت میں ہوتا تھا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: جب آپ رضی اللہ عنہ کی وفات ہوگئی تو ہم نے دیکھا تو آپ رضی اللہ عنہ کے مال میں ایک نوبی غلام کا اضافہ تھا جو بچوں کو سنبھالتا تھا اور ایک پانی کھینچنے والا اونٹ جس پر آپ رضی اللہ عنہ پانی کھنچواتے تھے۔ ان دونوں کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس بھیج دیا گیا۔ آپ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھے میرے وکیل نے خبر دی کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ رو پڑے اور فرمایا: ابوبکر رضی اللہ عنہ پر اللہ کی رحمت ہو۔ تحقیق انہوں نے اپنے بعد والوں کو بہت زیادہ مشقت میں ڈال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35120، ترقيم محمد عوامة 33582)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35120 in Urdu