مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. من كان يرى أن لا يدعوهم
جوشخص مشرکین کو دعوت نہ دینے کی رائے رکھتا ہے
ترقیم عوامۃ: 33739 ترقیم الشثری: -- 35278
٣٥٢٧٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا (سفيان عن) (١) منصور عن إبراهيم عن الحسن [قال: سالته عن دعاء الديلم؟ فقال: قد علموا ما يدعون إليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ]، وانظر: شرح معاني الآثار للطحاوي ٣/ ٢٠٩.
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے حسن رحمہ اللہ سے دیلم والوں کو دعوت دینے سے متعلق پوچھا:؟ تو آپ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: تحقیق وہ جان چکے ہیں جس بات کی ان کو دعوت دی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35278، ترقيم محمد عوامة 33739)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35278 in Urdu