🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. من رخص في قتل الولدان والشيخ
جس نے بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنے میں رخصت دی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33811 ترقیم الشثری: -- 35351
٣٥٣٥١ - حدثنا علي بن هاشم عن إسماعيل عن الحسن قال: كان اصحاب رسول الله ﷺ يقتلون من النساء والصبيان ما اعان عليهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ إسماعيل هو ابن مسلم المكي ضعيف.
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہان عورتوں اور بچوں کو بھی قتل کرتے تھے جو ان کے خلاف مدد فراہم کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35351، ترقيم محمد عوامة 33811)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35351 in Urdu