مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
96. من رخص في قتل الولدان والشيخ
جس نے بچوں اور بوڑھوں کو قتل کرنے میں رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 33812 ترقیم الشثری: -- 35352
٣٥٣٥٢ - حدثنا (محمد بن) (١) مصعب عن الاوزاعي قال: سالت الزهري عن العدو إذا ظهر عليهم (ايقتل) (٢) علوجهم؟ قال: كان عمر يقتل العلوج إذا ظهر ⦗٣٨٢⦘ عليهم ويسبون مع ذلك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (القتل).
(٣) منقطع؛ الزهري لا يروي عن عمر.
حضرت اوزاعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام زہری رحمہ اللہ سے دشمن کے بارے میں سوال کیا کہ جب ان پر غلبہ ہوجائے تو کیا ان کے پیامبر کو بھی قتل کردیا جائے گا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ پیامبر کو قتل کردیتے تھے جب ان پر فتح حاصل ہوجاتی۔ اور ان کو قیدی بنا لیتے تھے اس کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35352]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35352، ترقيم محمد عوامة 33812)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35352 in Urdu