مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
100. من غزا بالمشركين وأسهم لهم
جو شخص مشرکین کو جہاد میں لے جائے اور ان کے لیے حصہ مقرر کرنا
ترقیم عوامۃ: 33839 ترقیم الشثری: -- 35379
٣٥٣٧٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر قال: سالت عامرا عن المسلمين (يغزون باهل الكتاب؟ فقال عامر: ادركت الائمة الفقيه منهم وغير الفقيه) (١) يغزون باهل الذمة فيقسمون لهم ويضعون عنهم (من) (٢) جزيتهم، فذلك لهم نفل حسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ح، هـ].
(٢) سقط من: [هـ].
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر رحمہ اللہ سے سوال کیا ان مسلمانوں کے بارے میں جو اہل کتاب کو جہاد پر لے جاتے ہیں؟ حضرت عامر رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے فقیہ اور غیر فقیہ ائمہ حضرات کو پایا کہ وہ لوگ بھی ذمیوں کو جہاد پر لے جاتے تھے۔ پھر ان میں بھی مال غنیمت تقسیم فرماتے۔ اور ان کے جزیہ میں سے کچھ کم کر دیتے اور یہ ان کے لیے بطور زائد احسان کے تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35379، ترقيم محمد عوامة 33839)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35379 in Urdu