🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33844 ترقیم الشثری: -- 35384
٣٥٣٨٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن صالح بن كيسان ان النبي ﷺ اسهم يوم خيبر لمائتي فرس لكل فرس سهمين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ صالح بن كيسان تابعي، أخرجه سعيد بن منصور ١/ (٢٧٦٤)، وعبد الرزاق (٩٣٢٣)، والبيهقي في دلائل النبوة ٤/ ٢٣٨.
حضرت صالح بن کیسان رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ خیبر کے دن دو سو گھوڑوں کے لیے حصہ مقرر فرمایا، اور ہر گھوڑے کو دو حصے دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35384، ترقيم محمد عوامة 33844)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35384 in Urdu