🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33845 ترقیم الشثری: -- 35385
٣٥٣٨٥ - حدثنا جعفر بن عون عن سفيان عن سلمة بن كهيل قال: حدثنا اصحابنا عن اصحاب محمد ﷺ (انهم) (١) قالوا: للفرس سهمان وللرجل سهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أنه).
(٢) مجهول؛ لجهالة من روى عنهم سلمة.

حضرت سلمہ اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ گھوڑے کو دو اور آدمی کو ایک حصہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35385]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35385، ترقيم محمد عوامة 33845)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35385 in Urdu