مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
ترقیم عوامۃ: 33847 ترقیم الشثری: -- 35387
٣٥٣٨٧ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: جعل رسول الله ﷺ للفرس (سهمين) (١) (وللفارس) (٢) سهما (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (سهمًا).
(٢) في [أ]: (ولفارسه).
(٣) مرسل ضعيف؛ مجاهد تابعي، وليث ضعيف؛ أخرجه سعيد بن منصور ١/ (٢٧٧٠).
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑے کیلئے دو حصے اور گھوڑ سوار کیلئے ایک حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35387]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35387، ترقيم محمد عوامة 33847)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35387 in Urdu