🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. في الفارس كم يقسم له؟ من قال: ثلاثة أسهم؟
گھوڑا سوار کو کتنا حصہ ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33848 ترقیم الشثری: -- 35388
٣٥٣٨٨ - حدثنا جرير عن ليث عن الحكم قال: اول من جعل للفرس سهمين عمر، اشار عليه رجل من بني تميم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع ضعيف؛ ليث ضعيف؛ والحكم لا يروي عن عمر.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے گھوڑے کے لیے دو حصے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مقرر فرمائے، بنو تمیم کے ایک شخص نے انہیں اس کا مشورہ دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35388، ترقيم محمد عوامة 33848)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35388 in Urdu