مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من كان لا يقتل الأسير وكره ذلك
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قیدیوں کو قتل نہیں کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33945 ترقیم الشثری: -- 35489
٣٥٤٨٩ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن ابي فاختة قال: اخبرني جار لي قال: اتيت عليا باسير يوم صفين فقال: لن اقتلك صبرا إني اخاف الله رب العالمين (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة الجار.
حضرت ابی فاختہ سے مروی ہے کہ مجھے میرے پڑوسی نے بتایا کہ جنگ صفین کے دن میں قید ہو کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں پیش ہوا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تجھے قتل نہ کروں گا میں اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35489، ترقيم محمد عوامة 33945)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35489 in Urdu