مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
143. الرجل يسلم وهو في دار الحرب فيقتله الرجل (وهو ثم)
کوئی شخص دارالحرب میں اسلام قبول کرے اور اس کو وہیں پر کوئی شخص قتل کر دے
ترقیم عوامۃ: 34113 ترقیم الشثری: -- 35669
٣٥٦٦٩ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن سفيان عن سماك عن عكرمة.
حضرت ابراہیم قرآن کریم کی آیت { وَإِنْ کَانَ مِنْ قَوْمٍ بَیْنَکُمْ وَبَیْنَہُمْ مِیثَاقٌ} کے متعلق فرماتے ہیں کہ: کوئی شخص دارالحرب میں مسلمان ہو اس کو کوئی قتل کر دے تو اس پر دیت نہیں ہے صرف کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35669، ترقيم محمد عوامة 34113)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35669 in Urdu