مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
168. (الاكتناء) في الحرب
جنگ میں اپنی کنیت بیان کرنا
ترقیم عوامۃ: 34267 ترقیم الشثری: -- 35830
٣٥٨٣٠ - حدثنا عبد الله بن نمير عن الاعمش عن مالك بن الحارث او غيره قال: كنت لا تشاء ان تسمع يوم القادسية [انا الغلام النخعي، إلا سمعته.
حضرت مالک بن حارث رحمہ اللہ یا کسی اور نے فرمایا کہ قادسیہ کے دن تم جب بھی سننا چاہتے کہ میں نخعی غلام (جوان) ہوں تو تم یہ سن لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35830]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35830، ترقيم محمد عوامة 34267)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35830 in Urdu