🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. الراجع من (سفره) ما يقول
سفر سے واپس آنے والا کون سی دعائیں پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34318 ترقیم الشثری: -- 35881
٣٥٨٨١ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا سعيد بن عبد الرحمن عن يحيى ابن ابي إسحاق عن انس بن مالك انه كان مع رسول الله ﷺ فلما كان (بظهر) (١) ⦗٥١٩⦘ المدينة او (الحرة) (٢) (٣) قال رسول الله ﷺ:"آئبون تائبون عابدون إن شاء الله لربنا حامدون" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (يظهر).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (بالحرة).
(٣) في [أ، ب، جـ]: زيادة (قال).
(٤) صحيح؛ سعيد هو الرقاشي البصري أخو أبي حرة ثقة، وأخرجه البخاري (٣٠٨٥)، ومسلم (١٣٤٥).

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ ایک سفر میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، جب مدینہ کے باہر یا حرہ کے مقام پر پہنچے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا پڑھی آیِبُونَ تَائِبُونَ عَابِدُونَ، إِنْ شَائَ اللّٰہُ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ۔”ہم واپس آنے والے، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے اور ان شاء اللہ اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35881، ترقيم محمد عوامة 34318)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35881 in Urdu