🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
180. الراجع من (سفره) ما يقول
سفر سے واپس آنے والا کون سی دعائیں پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34319 ترقیم الشثری: -- 35882
٣٥٨٨٢ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا العوام عن إبراهيم التيمي قال: كانوا إذا قفلوا قالوا: آئبون تائبون، لربنا حامدون.
ابراہیم تیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ حضرات جب سفر سے لوٹتے تو یہ دعا پر ھتے آیِبُونَ تَائِبُونَ، لِرَبِّنَا حَامِدُونَ۔”ہم واپس آنے والے، توبہ کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35882، ترقيم محمد عوامة 34319)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35882 in Urdu