🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
193. في إمام السرية يأمرهم بالمعصية، من قال: لا طاعة له
سریہ کا امیر اگر گناہ کے کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہیں ہو گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34401 ترقیم الشثری: -- 35965
٣٥٩٦٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا مسعر عن عثمان الثقفي عن ابي صادق الازدي عن ربيعة بن ناجد عن علي قال: إن قريشا (هم) (١) ائمة العرب، ابرارها ⦗٥٤٤⦘ ائمة ابرارها، وفجارها ائمة فجارها، ولكل حق فاعطوا كل ذي حق حقه ما لم يخير احدكم بين إسلامه وضرب عنقه، فإذا خير احدكم بين إسلامه وضرب عنقه فليمد عنقه، ثكلته امه فإنه لا (دنيا) (٢) له ولا آخرة بعد إسلامه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: مكررة.
(٢) في [أ، ب]: (دني).
(٣) مجهول؛ لجهالة ربيعة بن ناجد، أخرجه ابن أبي عاصم في السنة (١٥١٣)، والخلال في السنة (٦٣)، وورد مرفوعًا، أخرجه الحاكم ٤/ ٧٥، والبزار (٧٥٩)، والطبراني في الأوسط (٣٥٢١)، والصغير (٤٢٥)، ونعيم بن حماد في الفتن (٢٠٤)، والبيهقي ٨/ ١٤٣، وأبو نعيم في الحلية ٧/ ٢٤٢.

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قریش عرب کے سردار ہیں، ان کے نیک لوگ عرب کے نیک لوگوں کے سردار ہیں اور ان کے بدکار لوگ عرب کے بدکاروں کے سردار ہیں، ہر شخص کا ایک حق ہے، پس ہر شخص کو اس وقت تک اس کا حق ادا کرتے رہو جب تک کہ تم میں سے کسی کو اسلام اور مرنے کے درمیان اختیار نہ دے دیا جائے، اور اگر تم میں سے کسی کو اسلام اور گردن اڑانے کے درمیان اختیار دیا جائے تو اپنی گردن آگے کردو، اس کی ماں اس کو گم کرے، کیوں کہ اسلام کے بعد اس کی دنیا اور آخرت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35965، ترقيم محمد عوامة 34401)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35965 in Urdu