مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
193. في إمام السرية يأمرهم بالمعصية، من قال: لا طاعة له
سریہ کا امیر اگر گناہ کے کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہیں ہو گی
ترقیم عوامۃ: 34402 ترقیم الشثری: -- 35966
٣٥٩٦٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا الاعمش عن عمارة قال: قال: عتريس بن عرقوب او معضد -شك الاعمش- قال: ما ابا لي اطعت رجلا في معصية الله او سجدت لهذه الشجرة.
حضرت عتریس بن عرقوب یا حضرت معضد رحمہما اللہ (اعمش کو شک ہے) فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں پروا کہ میں اللہ کی نافرمانی میں کسی شخص کی اطاعت کروں یا اس درخت کو سجدہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35966، ترقيم محمد عوامة 34402)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35966 in Urdu