🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34560 ترقیم الشثری: -- 36136
٣٦١٣٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (١) (سنان بن سلمة الهذلي عن ابيه (ان) (٢) جده) (٣) سنان بن سلمة ولد يوم حنين قال: فدعا به رسول الله ﷺ فتفل في فيه ومسح على وجهه ودعا له بالبركة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في الآحاد (١٠٧٤): (ابن)، ومثله في التاريخ الكبير ٤/ ١٦٢.
(٢) في [ط، ك، هـ]: (عن).
(٣) كذا في النسخ، وفي تهذيب الكمال ١٢/ ١٥٠: (عن أبيه عن سنان)، وفي التاريخ الكبير ٤/ ١٦٢: (ابن سنان بن سلمة عن سنان).
(٤) مجهول؛ لجهالة سنان بن سلمة الثاني وأبيه.

حضرت سنان بن سلمہ الھذلی رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے دادا حضرت سنان بن سلمہ جنگ حنین کے دن پیدا ہوئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو منگوایا اور ان کے منہ میں اپنا لعاب مبارک ڈالا اور ان کے چہرے پر ہاتھ پھیرا اور ان کے لیے برکت کی دعا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36136]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36136، ترقيم محمد عوامة 34560)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36136 in Urdu