🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34561 ترقیم الشثری: -- 36137
٣٦١٣٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشيم عن علي بن زيد عن سالم (ان) (١) عمر (توفي) (٢) وهو (ابن) (٣) خمس وخمسين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عن ابن)، وفي [جـ]: (ابن).
(٢) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) ضعيف؛ لحال علي بن يزيد، وأخرجه ابن سعد ٣/ ٣٦٥، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٠٨)، وابن عساكر ٤/ ٤٧٠، والطبراني كما في مجموع الزوائد ٩/ ٨.

حضرت سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا جب انتقال ہوا تو اس وقت ان کی عمر پچپن برس تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36137، ترقيم محمد عوامة 34561)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36137 in Urdu