🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34562 ترقیم الشثری: -- 36138
٣٦١٣٨ - حدثنا ابن علية عن (سعيد) (١) عن قتادة عن سالم بن ابي الجعد عن معدان بن ابي طلحة اليعمري قال: اصيب عمر ﵀ (٢) يوم الاربعاء لاربع بقين من ذي الحجة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (سعد).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (٨٩)، والبخاري في التاريخ ٦/ ١٣٨، والحاكم ٣/ ٩٧، وابن أبي عاصم (٨٢).

حضرت معدان بن ابی طلحہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو بدھ کے روز زخمی کیا گیا ذی الحجہ کا مہینہ ختم ہونے میں چار دن باقی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36138، ترقيم محمد عوامة 34562)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36138 in Urdu