الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34593 ترقیم الشثری: -- 36170
٣٦١٧٠ - حدثنا ابن إدريس عن إسماعيل قال: رايت زر بن حبيش في المسجد تختلج لحياه من الكبر، وهو يقول: انا ابن عشرين ومائة سنة.
اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زربن حبیش رحمہ اللہ کو مسجد میں دیکھا ان کے جبڑے بڑھاپے کی وجہ سے تھر تھرا رہے تھے، فرمایا کہ میری عمر ایک سو بیس سال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36170، ترقيم محمد عوامة 34593)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36170 in Urdu