🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34594 ترقیم الشثری: -- 36171
٣٦١٧١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش قال: قال لي شقيق بن سلمة: يا سليمان، لو رايتني ونحن هراب من خالد بن الوليد يوم بزاخة، فوقعت عن البعير فكادت تندق عنقي، فلو مت يومئذ كانت النار (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٦/ ٩٦، ويعقوب في المعرفة ١/ ٨٥، والخطيب ٩/ ٢٦٩، وابن عساكر ٢٣/ ١٦٣.
حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شقیق بن سلمہ رحمہ اللہ نے مجھ سے فرمایا اے سلیمان! اگر تو مجھے دیکھ لیتا جنگ بزاخہ کے دن میں حضرت خالد بن ولید سے بھاگنے والوں میں شامل تھا، میں اونٹ سے گرپڑا، قریب تھا کہ میری گردن ٹوٹ جاتی اگر میں مرتا تو میں جہنم میں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36171، ترقيم محمد عوامة 34594)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36171 in Urdu