🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34603 ترقیم الشثری: -- 36180
٣٦١٨٠ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن عمار مولى بني هاشم قال: جلسنا مع ابن عباس في ظل القصر في جنازة زيد بن ثابت قال: لقد دفن اليوم علم كثير (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ عمار صدوق، أخرجه الحاكم (٥٨١٠)، والبيهقي ٦/ ٢١١، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٠٤٢)، والطبراني ٥/ (٤٧٤٩)، والبخاري في التاريخ ٣/ ٣٨٠، ويعقوب في المعرفة ١/ ٢٦١، وابن عساكر ١٩/ ٣٣٣، وابن سعد ٢/ ٣٦١.
حضرت عمار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے جنازے کے موقع پر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک عمارت (محل) کے سایہ میں بیٹھے ہوئے تھے، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آج کے دن بہت بڑا علم (عالم) دفن کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36180، ترقيم محمد عوامة 34603)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36180 in Urdu