🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34604 ترقیم الشثری: -- 36181
٣٦١٨١ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن شعبة عن يزيد بن ابي زياد قال: مروا بجنازة ابي عبد الرحمن على ابي جحيفة فقال: استراح واستريح منه.
حضرت یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبدالرحمن کا جنازہ حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے لے کے گزرے تو آپ نے فرمایا: انہوں نے سکون پایا اور ان سے لوگوں نے سکون حاصل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36181، ترقيم محمد عوامة 34604)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36181 in Urdu