🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34605 ترقیم الشثری: -- 36182
٣٦١٨٢ - حدثنا ابن فضيل عن ابن ابجر قال: اخبرت الشعبي بموت إبراهيم فقال: (رحمه) (١) الله اما إنه ميتا افقه منه حيا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (يرحم).
حضرت ابن ابجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ کو ابراہیم رحمہ اللہ کی وفات کی اطلاع دی تو فرمایا، اللہ ان پر رحم فرمائے، بیشک وہ مرنے کے بعد زندہ حالت سے زیادہ فقیہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36182، ترقيم محمد عوامة 34605)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36182 in Urdu