الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. باب
باب
ترقیم عوامۃ: 34606 ترقیم الشثری: -- 36183
٣٦١٨٣ - حدثنا ابن فضيل عن عاصم قال: اخبرت الحسن بموت الشعبي فقال: ﵀، والله إن كان من الإسلام لبمكان.
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو حضرت شعبی رحمہ اللہ کی وفات کی اطلاع دی تو فرمایا: اللہ ان پر رحم فرمائے، خدا کی قسم اسلام میں ان کا بڑا مقام و مرتبہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب التاريخ/حدیث: 36183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36183، ترقيم محمد عوامة 34606)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36183 in Urdu