🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35130 ترقیم الشثری: -- 36704
٣٦٧٠٤ - [حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي سفيان عن جابر قال النبي ﷺ:"اهل الجنة ياكلون فيها ويشربون ولا يتغوطون ولا يبولون ولا يبزقون ولا (يتمخطون) (١) طعامهم جشا ورشح كرشح المسك] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يمتخطون).
(٢) سقط الحديث من: [هـ].
(٣) حسن؛ أبو سفيان طلحة بن نافع صدوق، أخرجه مسلم (٢٨٣٥)، وأحمد (١٤٤٤١).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنتی لوگ جنت میں کھائیں گے اور پیئیں گے، نہ وہ قضائے حاجت کریں گے، نہ پیشاب کریں گے، نہ تھوکیں گے اور نہ ناک صاف کریں گے، ان کا کھانا ڈکار اور مشک جیسا پسینہ بن جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36704، ترقيم محمد عوامة 35130)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36704 in Urdu