🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35131 ترقیم الشثری: -- 36705
٣٦٧٠٥ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال: قال رسول الله ﷺ:"إن ادنى اهل الجنة منزلة لرجل له دار من (لولؤة) (١) واحدة منها غرفها وابوابها" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (لؤلؤ).
(٢) مرسل؛ عبيد تابعي، أخرجه هناد (١٢٦)، وأبو نعيم في الحلية ٣/ ٢٧٤.

حضرت ابن عمیر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک ادنیٰ جنتی کا جنت میں رتبہ یہ ہوگا کہ اس کیلئے ایک ہی موتی کا گھر ہوگا، اس کے بالاخانے اور دروازے بھی اسی موتی کے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36705، ترقيم محمد عوامة 35131)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36705 in Urdu