🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35139 ترقیم الشثری: -- 36713
٣٦٧١٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابي مالك الاشجعي عن (ابي) (١) (حازم) (٢) عن ابي هريرة قال: والذي انزل الكتاب على محمد ﷺ إن اهل الجنة ليزدادون جمالا وحسنا كما يزدادون في الدنيا قباحة وهرما (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (حازم)، وانظر: صفة الجنة (٢٦٤).
(٣) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في صفة الجنة (٢٦٤).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ قسم اس ذات کی جس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل فرمایا جنتیوں کے حسن و جمال میں اضافہ ہوتا رہے گا جیسے دنیا میں بد صورتی اور بڑھاپے میں اضافہ ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36713، ترقيم محمد عوامة 35139)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36713 in Urdu