🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35140 ترقیم الشثری: -- 36714
٣٦٧١٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن علي بن (زيد) (١) عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"يدخل اهل الجنة الجنة جردا مردا بيضا جعادا مكحلين ابناء ثلاث وثلاثين على خلق آدم طوله ستون ذراعا في عرض سبع اذرع" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (سعيد).
(٢) ضعيف؛ لضعف علي بن زيد بن جدعان، أخرجه أحمد (٧٩٣٣)، والطبراني في الصغير (٨٠٨)، وأبو نعيم في صفة الجنة (٢٥٥)، وابن عدي ٥/ ١٨٤٢، والبيهقي في البعث (٤١٩)، وابن سعد ١/ ٣٢، وابن أبي داود في البعث (٦٤)، وبنحوه مع اختلاف في اللفظ أخرجه البخاري (٣٣٢٧)، ومسلم (٢٨٣٤).

حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنتی جنت میں اس حال میں داخل ہوں گے کہ ان کے جسم پر بال نہ ہوں گے، ان کی داڑھی نہ ہوگی، ان کے رنگ سفید ہوں گے، سر کے بال گھنگریالے ہوں گے اور آنکھوں میں سرمہ لگا ہوا ہوگا، تینتیس سال کے جوان ہوں گے، حضرت آدم علیہ السلام کی صورت پر ہوں گے، ان کے قد کی لمبائی ساٹھ ذراع اور چوڑائی سات ذراع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36714، ترقيم محمد عوامة 35140)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36714 in Urdu