🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في (صفة) الجنة وما فيها مما أعد لأهلها
جنت کی صفات اور جنتیوں کیلئے جن چیزوں کا وعدہ ہے ان کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35143 ترقیم الشثری: -- 36717
٣٦٧١٧ - حدثنا زيد بن الحباب قال: حدثني عنبسة بن سعيد قاضي الري عن جعفر (بن) (١) ابي المغيرة عن (شمر) (٢) بن عطية عن كعب قال: إن لله ملكا (من يوم خلق) (٣) يصوغ حلي اهل الجنة (٤) إلى ان تقوم الساعة، ولو ان (قلبا) (٥) من حلي اهل الجنة اخرج لذهب بضوء شعاع الشمس، فلا تسالوا بعدها عن حلي اهل الجنة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [أ، هـ]: (سمرة).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) زيادة في [هـ]: (من يوم خلق).
(٥) في [ب، ط، هـ]: (جليًا).

حضرت کعب فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ایک فرشتہ پیدا فرمایا ہے، جس دن سے اس کو پیدا کیا گیا ہے وہ جنتیوں کیلئے زیور تیا رکر رہا ہے اور قیامت تک تیار کرتا رہے گا، اگر ان زیورات میں سے ایک کنگن بھی دنیا پر ظاہر کردیا جائے تو سورج کی روشنی ماند پڑجائے، پس اس کے بعد جنت کے زیورات کے متعلق سوال نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36717، ترقيم محمد عوامة 35143)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36717 in Urdu