🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35267 ترقیم الشثری: -- 36841
٣٦٨٤١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن الرقاشي عن انس قال: قال رسول الله ﷺ:"يلقى البكاء على اهل النار فيبكون حتى ينفد الدموع، قال: ثم يبكون الدم حتى انه ليصير في وجوههم اخدودا لو ارسلت فيه السفن لجرت" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف يزيد بن أبان الرقاشي، أخرجه ابن ماجة (٤٣٢٤)، وهناد في الزهد (٣١١)، وأبو يعلى (٤١٣٤)، وابن المبارك (٢٩٥)، والبيهقي في البعث (٥٩٤)، والخطيب ١١/ ٢٨٢، وابن عدي ٤/ ٢٤٥، وابن أبي الدنيا في صفة النار (٢٠٨).
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جہنمیوں پر رونا، دھونا ڈال دیا جائے گا، وہ اتنا روئیں گے کہ ان کے آنسو خشک ہوجائیں گے پھر وہ خون کے آنسو روئیں گے ان کے چہروں پر گڑھے (کنویں کی مانند) پڑجائیں گے اگر ان آنسوؤں پر کشتیوں کو چلایا جاتا تو البتہ وہ چل پڑتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36841]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36841، ترقيم محمد عوامة 35267)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36841 in Urdu