🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35268 ترقیم الشثری: -- 36842
٣٦٨٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون (قال) (١) : عن سلام بن مسكين عن قتادة عن ابي بردة عن ابي موسى قال: إن اهل النار ليبكون في النار حتى لو اجريت السفن في دموعهم لجرت، ثم إنهم ليبكون الدم بعد الدموع وبمثل ما هم فيه (فليبك له) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٦١، والخطيب ٥/ ٤٤٧، وورد مرفوعًا أخرجه الحاكم ٤/ ٦٠٥.

حضرت ابو موسیٰ سے مروی ہے کہ جہنمی لوگ جہنم میں روئیں گے یہاں تک کہ اگر ان کے آنسوؤں میں کشتیوں کو چلایا جاتا تو ہ بھی چل پڑتیں، پھر آنسوؤں کے بعد خون کے آنسو روئیں گے اور جس حال میں وہ ہیں اس جیسے حال پر رونا ہی چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36842، ترقيم محمد عوامة 35268)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36842 in Urdu