🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35288 ترقیم الشثری: -- 36862
٣٦٨٦٢ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن في قوله: ﴿كلما نضجت جلودهم بدلناهم جلودا غيرها﴾ [النساء: ٥٦] قال: بلغني انه يحرق احدهم في اليوم سبعين الف مرة.
حسن قرآن کریم کی آیت { کُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُودُہُمْ بَدَّلْنَاہُمْ جُلُودًا غَیْرَہَا } کے متعلق فرماتے ہیں مجھے خبر پہنچی ہے کہ ایک جہنمی کو دن میں ستر ہزار مرتبہ آگ میں جلایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36862، ترقيم محمد عوامة 35288)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36862 in Urdu