🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35289 ترقیم الشثری: -- 36863
٣٦٨٦٣ - حدثنا وكيع عن ابي (خشينة) (١) عن الحكم عن ابي هريرة قال: يعظمون في النار حتى تصير شفاههم إلى (سررهم) (٢) مقبوحون يتهافتون في النار (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حسنية)، وفي [هـ]: (حبيبة)، وانظر: الزهد لابن المبارك (٢٩٣).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (مردهم).
(٣) صحيح.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اہل جہنم کے جسم آگ میں بڑے کر دیئے جائیں گے یہاں تک کہ ان کے ہونٹ ان کی ناف تک پہنچ جائیں گے۔ وہ بدصورت بنائے ہوئے آگ میں لوٹ پوٹ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36863، ترقيم محمد عوامة 35289)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36863 in Urdu