🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35290 ترقیم الشثری: -- 36864
٣٦٨٦٤ - حدثنا وكيع عن ابي يحيى الطويل عن ابي يحيى (القتات) (١) عن مجاهد (٢) عن ابن عمر عن النبي ﷺ قال:"إن اهل النار يعظمون في النار حتى يصير احدهم مسيرة كذا وكذا، وإن ضرس احدهم لمثل احد" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (العقاب).
(٢) في [أ، ط، هـ]: زيادة (عن ابن عباس).
(٣) ضعيف؛ لضعف الطويل والقتات، وأخرجه أحمد (٤٨٠٠)، وعبد بن حميد (٨٠٨)، والطبراني (١٣٤٨٢)، والبيهقي في البعث (٦٢٥)، وابن عدي ٣/ ٢٣٨.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اہل جہنم کو جب جہنم میں ڈالا جائے گا تو ان کا جسم بےتحاشا بڑا ہوجائے گا اور ان کی داڑھ احد پہاڑ کے برابر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36864، ترقيم محمد عوامة 35290)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36864 in Urdu