🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35292 ترقیم الشثری: -- 36866
٣٦٨٦٦ - حدثنا علي بن مسهر عن ابي حيان عن يزيد بن حيان عن زيد بن ارقم قال: إن ضرس الكافر في النار مثل احد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ وورد مرفوعًا عند أحمد (١٩٢٦٦)، والطبراني (٥٠٢١).
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بیشک جہنم میں ایک کافر کی داڑھ احد پہاڑ کے برابر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36866، ترقيم محمد عوامة 35292)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36866 in Urdu