🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر فيما أعد لأهل النار وشدته
جہنمیوں کیلئے اﷲ نے جو عذاب تیار کیا ہے اس کی شدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35293 ترقیم الشثری: -- 36867
٣٦٨٦٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال ابن مسعود لابي هريرة: (تدري) (١) كم غلظ جلد الكافر؟ قال ابو هريرة: لا، فقال عبد الله: غلظ جلد الكافر اثنان واربعون ذراعا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (تراه).
(٢) صحيح؛ أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في السنة (١١٩٢)، وورد مرفوعًا بنحوه، أخرجه الترمذي (٢٥٧٧)، وابن حبان (٧٤٨٦)، والحاكم ٤/ ٥٩٥.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: کیا تمہیں معلوم ہے کہ کافر کی کھال کتنی موٹی ہوگی؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نہیں حضرت عبد اللہ نے ارشاد فرمایا: کافر کی کھال کی موٹائی بیالیس ہاتھ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنة/حدیث: 36867]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36867، ترقيم محمد عوامة 35293)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36867 in Urdu