الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی باتیں
ترقیم عوامۃ: 35386 ترقیم الشثری: -- 36962
٣٦٩٦٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا خالد قال: اخبرنا ضرار بن مرة ابو سنان عن عبد الله بن ابي الهذيل قال: لما راى (يحيى عيسى) (١) ﵇ (٢) قال (له) (٣) : اوصني، قال: لا تغضب، قال: لا استطيع، قال: لا (تقتن) (٤) مالا قال: عسى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (أن عيسى).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [س، هـ]، وفي [أ، ب]: (قال: قال له).
(٤) في [جـ، س]: (لا تفتن).
حضرت عبد اللہ بن ابی الھذیل کہتے ہیں: جب یحییٰ علیہ السلام کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زیارت کا موقع ملا تو انہوں نے ان سے عرض کیا: مجھے نصیحت فرما دیجئے۔ آپ نے (نصیحتا) فرمایا: غصہ مت کیا کر۔ انہوں نے کہا: میں غصہ نہ کرنے پر قدرت نہیں رکھتا۔ آپ نے فرمایا: مال جمع مت کر۔ انہوں نے کہا: شاید (ایسا کرسکوں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36962، ترقيم محمد عوامة 35386)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36962 in Urdu