🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35641 ترقیم الشثری: -- 37219
٣٧٢١٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن عثمان الثقفي عن زيد بن وهب ان (ابن) (١) نعجة عاتب عليا في لباسه فقال: يقتدي به المؤمن ويخشع (القلب) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، جـ، س، ع]، وهو الجعد بن نعجة.
(٢) في [ب]: (علت).
(٣) حسن؛ شريك صدوق، أخرجه الحاكم ٣/ ١٥٤، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٨٢.

حضرت زید بن وہب سے روایت ہے کہ ابن نعجہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لباس کے بارے میں اعتراض کیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مومن اس کی اقتداء کرتا ہے اور قلب خشوع کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37219، ترقيم محمد عوامة 35641)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37219 in Urdu